17 ستمبر 2013 - 19:30
کیا لقب امیر المومنین صرف مولا علی(ع) کا ہے؟

- Slm ameer al momnin laqib mola Ali a.s ka ha in k ilawa jo ye laqib ikhteyar kary ga woh ilat.e. Unmba k mreez hoga kia ye bat thek hai agr thek hai to plz is ka hawala dijiye

ابنا: علیکم السلاماس میں کوئی شک نہیں ہے کہ امیر المومنین صرف علی علیہ السلام کا لقب ہے ان کے علاوہ کسی امام کا بھی یہ لقب نہیں ہے۔ اس سلسلے میں کوئی روایت اور حدیث نظر نہیں آئی کہ جس میں یہ ہو کہ یہ لقب حضرت علی کا ہے اور کسی اور کا نہیں ہو سکتا۔ بلکہ روایتوں میں صرف یہ لقب علی علیہ السلام کے لیے استعمال ہوا ہے بقیہ ائمہ میں سے کسی نے کسی کے لیے استعمال نہیں کیا لہذا قرائن و شواہد سے یہ چیز ثابت ہوتی ہے۔اہلبیت کے علاوہ دشمن تو ہر بادشاہ کو امیر المومین کا لقب دیتے رہے ہیں۔ ظاہر ہے کہ جب انہوں نے باقی انتا کچھ چھین لیا تو القاب کو چھیننے اور چرانے میں کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲